🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32669
٣٢٦٦٩ - قال ابو بكر: سمعت يحيى بن آدم قال: ذكرت هذا الحديث (لحسن) (١) بن صالح فقال: ما كان على عثمان (اكبر) (٢) مما صنع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحسن).
(٢) في [م]: (أكثر).

ابو بکر فرماتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن آدم کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے حسن بن صالح کے سامنے یہ حدیث ذکر کی تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان پر ان کے اس فعل سے زیادہ کوئی الزام نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32669، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32669 in Urdu