🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. من كان يوصي ويستحبها
ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32983
٣٢٩٨٣ - فاتينا مقسما (فسالناه) (١) فقال ما قال (سعيد) (٢) ، فقلنا: كذا وكذا، قال: لا، ولكنه الرجل يحضره الموت فيقال له: اتق الله، وامسك عليك ⦗٢١٩⦘ مالك، فإنه ليس احد احق بمالك من ولدك، ولو كان الذي يوصي ذا قرابة لاحبوا ان يوصي لهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فسألنا).
(٢) في [أ، ب]: (شعبة).

پھر ہم حضرت مِقسَم کے پاس آئے، اور ان سے بھی اسی آیت کے متعلق سوال کیا انہوں نے پوچھا کہ حضرت سعید نے کیا فرمایا؟ ہم نے عرض کیا کہ یہ یہ فرمایا ہے، فرمایا یہ درست نہیں، بلکہ یہ آیت اس آدمی کے متعلق ہے جس کو موت کے وقت کہا جا رہا ہو کہ اللہ سے ڈر اور اپنا مال اپنے پاس روک رکھ! کہ تیرے مال کا تیری اولاد سے زیادہ حق دار کوئی نہیں ہے، اور اگر وصیت کرنے والا ان کا رشتہ دار ہو تو وہ یہ چاہیں کہ وہ ان کے لئے وصیت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32983، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32983 in Urdu