مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في امرأة وأبوين من كم هي؟
بیوی اور والدین کا بیان، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33121
٣٣١٢١ - قال ابو بكر: فهذه من (اربعة) (١) اسهم: للمراة سهم وهو الربع، وللام ثلث ما بقي وهو سهم، وللاب سهمان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ربعة).
ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ چار حصّوں میں سے ہوگا، ایک حصّہ بیوی کے لئے، یعنی ایک چوتھائی، اور ماں کے لئے بقیہ مال کا ایک تہائی، یہ بھی ایک حصّہ ہوگا، اور باپ کے لئے دو حصّے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33121، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33121 in Urdu