مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. في زوج وأم وأخوة وأخوات لأب (وأم) (وأخوات) وإخوة لأم من شرك بينهم
شوہر اور ماں اور بھائیوں اور حقیقی بہنوں اور ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے بیان میں، اور ان حضرات کا بیان جنہوں نے ان کو شراکت دار قرار دیا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33181
٣٣١٨١ - قال ابو بكر: وهذه من ستة اسهم: للزوج النصف ثلاثة اسهم، وللام السدس وللإخوة من الام الثلث وهو سهمان.
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چھے حصّوں سے نکلے گا شوہر کے لیے تین حصّے یعنی آدھا مال اور ماں کے لئے چھٹا حصّہ اور ماں شریک بھائیوں کے لئے ایک تہائی مال جو کہ دو حصّے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33181، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33181 in Urdu