مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33189
٣٣١٨٩ - قال وكيع: وليس احد من اصحاب النبي ﷺ إلا اختلفوا (عنه) (١) في الشركة، إلا علي فإنه كان لا يشرك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منه).
(٢) معضل.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے ہر ایک سے شریک کرنے کے بارے میں مختلف روایات منقول ہیں، سوائے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کہ وہ شریک نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33189، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33189 in Urdu