مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33196
٣٣١٩٦ - قال إبراهيم: كانوا يجعلون العمة بمنزلة الاب والخالة بمنزلة الام.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات پھوپھی کو باپ کے قائم مقام اور خالہ کو ماں کے قائم مقام رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33196، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33196 in Urdu