🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3311 ترقیم الشثری: -- 3325
٣٣٢٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان يقال: إذا كان ظل الرجل ثلاثة اذرع فهو وقت صلاة الظهر.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن الاعمش، عن إبراهيم , قال:" كان يقال: إذا كان ظل الرجل ثلاثة اذرع فهو وقت صلاة الظهر"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جب آدمی کا سایہ تین ذراع ہوجائے تو یہ ظہر کی نماز کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3325، ترقيم محمد عوامة 3311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3325 in Urdu