🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في ابنة أخ وعمة لمن المال
بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31827 ترقیم الشثری: -- 33266
٣٣٢٦٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: سالت الشعبي عن العمة اهي احق بالميراث او ابنة الاخ؟ قال: فقال لي: وانت لا تعلم ذلك؟ قال: قلت: ابنة الاخ احق من العمة؟.
شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پھوپھی کے بارے میں سوا ل کیا کہ کیا وہ وراثت کی زیادہ حق دار ہے یا بھتیجی؟ فرماتے ہیں کہ اس پر وہ فرمانے لگے: کیا تم یہ بات نہیں جانتے؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ بھتیجی پھوپھی سے زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33266، ترقيم محمد عوامة 31827)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33266 in Urdu