مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في زوج وأم وإخوة وجد (فهذه) التي تسمى الأكدرية
اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33346
٣٣٣٤٦ - وزاد فيه: وبلغني عن ابن عباس انه كان يجعل الجد والدا، لا يرث الإخوة معه شيئا، ويجعل للزوج النصف وللجد السدس: سهم وللام الثلث سهمان (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
اور انہوں نے اس میں یہ اضافہ فرمایا ہے: مجھے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ خبر پہنچی ہے کہ وہ دادا کو باپ کے قائم مقام قرار دیتے کہ بھائی کو اس کے ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے، اور شوہر کو آدھا مال دیتے، اور دادا کو ایک حصّہ یعنی مال کا چھٹا حصّہ دیتے، اور ماں کو ایک تہائی مال یعنی دو حصّے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33346، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33346 in Urdu