🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في زوج وأم وإخوة وجد (فهذه) التي تسمى الأكدرية
اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33349
٣٣٣٤٩ - قال وكيع: (وكنا) (١) نسمع قبل ان يفسر سفيان إنما سميت الاكدرية لان قول زيد تكدر فيها لم (يقس) (٢) قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (كنا).
(٢) في [أ، ب]: (يفسر)، وفي [هـ]: (يفش).

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم حضرت سفیان کی اس تشریح سے پہلے یہ سنا کرتے تھے کہ اس مسئلے کا نام اکدریّہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کا قول اس مسئلے میں مکدّر ہوگیا، یعنی انہوں نے اس میں اپنے قول کو قیاس کے مطابق نہیں رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33349، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33349 in Urdu