مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33359
٣٣٣٥٩ - قال ابو بكر: فهذه في قول علي وعبد الله من ستة اسهم، وفي قول زيد بن ثابت من تسعة اسهم.
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قو ل میں چھ حصّوں سے اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قول میں نو حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33359، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33359 in Urdu