مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في ابنة وأخت وجد، (أو) أخوات عدة وجد وابنة
بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33361
٣٣٣٦١ - وسئل عن ابنة واختين وجد، فاعطى البنت النصف، وجعل ما بقي بين الجد والاختين له نصف ولهما نصف، وسئل عن ابنة وثلاثة اخوات وجد، فاعطى البنت النصف، وجعل للجد خمسي ما بقي واعطى الاخوات خمسا خمسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
اور آپ سے بیٹی، دو بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے آدھا مال بیٹی کو اور باقی مال دادا اور دو بہنوں کے درمیان نصف نصف تقسیم کیے جانے کا فیصلہ فرمایا، اور ایک موقع پر آپ سے بیٹی، تین بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے بیٹی کو آدھا مال اور دادا کو بقیہ مال کے دو پانچویں حصّے اور ہر بہن کو پانچواں حصّہ دینے کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33361، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33361 in Urdu