مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في ابنة وأخت وجد، (أو) أخوات عدة وجد وابنة
بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33367
٣٣٣٦٧ - قال ابو بكر: فهذه في قول علي من ستة اسهم، وفي قول عبد الله وزيد من عشرة اسهم: خمسة للبنت، وسهمان للجد وللاخوات سهم سهم.
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق چھ حصّوں سے، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق دس حصّوں سے نکلے گا، پانچ حصّے بیٹی کے لئے، دو حصّے دادا کے لئے اور بہنوں کے لئے ایک ایک حصّہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33367، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33367 in Urdu