🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في الجدات كم (ترث) منهن؟
اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33410
٣٣٤١٠ - قال زائدة: قلت لمنصور: التي من قبل ابيه ام ابيه (وابي امه؟) (١) قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [م]، والمراد: (أم أبي أبيه وأم أم أبيه).
حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے عرض کیا کہ باپ کی طرف سے جو دادی ہے اس سے مراد باپ کی ماں اور ماں کے باپ کی ماں ہے؟ فرمایا! جی ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33410، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33410 in Urdu