مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه)
لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33447
٣٣٤٤٧ - وقال إبراهيم: ميراثه كله لامه، ويعقل عنه عصبتها، وكذلك ولد الزنا وولد النصراني وامه مسلمة.
ابراہیم نے فرمایا کہ اس کی تمام میراث اس کی ماں کے لئے ہے اور اس کی طرف سے دیت اس کی ماں کے عصبہ ادا کریں گے، اور ولد الزنا کا اور اس نصرانی کے بچے کا جس کی ماں مسلمان ہو یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33447، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33447 in Urdu