مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. من كان يقول: ما ولدت وهو مملوك، فولاؤه لموالي أمه
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33702
٣٣٧٠٢ - وعن قتادة عن حميد بن عبد الرحمن وعكرمة بن خالد عن يزيد بن عبد الملك (قالا) (١) : ما ولدت وهو مملوك فالولاء لموالي الام، وما ولدت وهو حر فالولاء لموالي الاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، م، هـ]: (قالوا).
اور قتادہ حمید بن عبد الرحمن سے اور عکرمہ بن خالد یزید بن عبد الملک سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے فرمایا کہ عورت اپنے شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء ماں کے موالی کے لئے ہوگی اور جو اس کی آزادی کی حالت میں جنے اس کی ولاء باپ کے موالی کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33702، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33702 in Urdu