مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من قال: يرث ما لم يقسم الميراث
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ وارث ہو گا جب تک میراث تقسیم نہ ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33795
٣٣٧٩٥ - وفي العبد يعتق على ميراث، قال: يرث ما لم يقسم.
اور اس غلام کے بارے میں جو میراث کے وقت آزاد کردیا جائے، فرمایا کہ وہ وارث ہوگا جب تک میراث تقسیم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33795، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33795 in Urdu