🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32416 ترقیم الشثری: -- 33919
٣٣٩١٩ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن قتادة ان يهوديا حلب للنبي ﷺ ناقة فقال:"اللهم جمله"، فاسود شعره (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ قتادة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٩٤٦٢)، وأبو داود في المراسيل (٤٩٢)، والبيهقي في دلائل النبوة ٦/ ٢١٠.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اونٹنی کو دوہا، تو آپ نے فرمایا اے اللہ! اس کو خوبصورت فرما، چناچہ اس کے بال سیاہ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33919، ترقيم محمد عوامة 32416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33919 in Urdu