🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما
عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 3393
٣٣٩٣ - [وشعبة عن ناجية بن حسان عن ابن ابي ليلى عن عمر قال: لان اشهد العشاء والفجر في جماعة احب إلي من ان (احيي) (١) ما بينهما] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أحبي).
(٢) سقط هذا الخبر من: [جـ].
(٣) لم أعرف ناجية بن حسان، ولعله ابن إياس فيكون الأثر حسنا.

وشعبة، عن ناجية بن حسان، عن ابن ابي ليلى، عن عمر ، قال: " لان اشهد العشاء والفجر في جماعة احب إلي من ان احيي ما بينهما"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عشاء اور فجر کی نماز میں جماعت کے ساتھ حاضر ہوں، یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ ان دونوں کے درمیان کی رات عبادت میں گزاروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3393، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3393 in Urdu