🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32440 ترقیم الشثری: -- 33943
٣٣٩٤٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا سفيان عن عمار عن سالم بن ابي الجعد قال: ذكرت الانبياء عند النبي ﷺ (١) فلما ذكر هو قال:"ذاك خليل الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ، م]: (قال).
(٢) مرسل؛ سالم بن أبي الجعد تابعي.

حضرت سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے انبیاء کا ذکر کیا گیا، جب آپ کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا یہ اللہ کا دوست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33943، ترقيم محمد عوامة 32440)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33943 in Urdu