🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32457 ترقیم الشثری: -- 33960
٣٣٩٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى عن ربيع بن (خثيم) (١) قال: لا نفضل على نبينا محمد ﷺ احدا، (ولا نفضل) (٢) على إبراهيم خليل الله (احدا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خيثم).
(٢) في [ب]: (بفضل).
(٣) في [ب]: (أحد).

حضرت ابو یعلی رحمہ اللہ حضرت ربیع بن خثیم سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا کہ ہم اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کسی کو فضیلت نہیں دیتے، اور نہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام پر کسی کو فضیلت دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33960، ترقيم محمد عوامة 32457)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33960 in Urdu