مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32459 ترقیم الشثری: -- 33962
٣٣٩٦٢ - حدثنا وكيع عن سلمة بن نبيط عن الضحاك قال: جاء جبريل إلى النبي ﷺ (فاقراه) (١) آخر البقرة حتي إذا حفظها قال: اقراها علي، فقراها النبي ﷺ فجعل جبريل يقول: ذلك لك، (ذلك لك) (٢) ﴿ربنا لا تؤاخذنا إن نسينا او اخطانا﴾ (٣) [البقرة: ٢٨٦] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فأقرأ).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) مرسل؛ الضحاك من تابعي التابعين، وأخرجه سعيد بن منصور ٢/ (٤٨٣)، وابن جرير ٣/ ١٥٩، والبيهقي في الشعب (٢٤١٠).
ضحاک فرماتے ہیں کہ جبرائیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ کو سورة بقرہ کی آخری آیات پڑھائیں، یہاں تک کہ جب آپ کو یاد ہوگئیں تو فرمایا کہ مجھے پڑھ کر سنائیے، چناچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے رہے اور جبرئیل کہتے رہے ”یہ آپ کے لیے ہے یہ آپ کے لئے ہے، کہ اے ہمارے رب! ہمارا مؤاخذہ نہ فرمائیے اگر ہمیں بھول ہوجائے یا غلطی ہوجائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33962، ترقيم محمد عوامة 32459)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33962 in Urdu