مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما ذكر في موسى ﵇ من الفضل
وہ فضائل جو موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں نقل کیے گئے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32498 ترقیم الشثری: -- 34001
٣٤٠٠١ - حدثنا يعلى بن عبيد قال ثنا إسماعيل بن ابي خالد عن عامر عن عبد الله بن الحارث عن كعب قال: إن الله قسم كلامه ورؤيته بين موسى ومحمد ﷺ (١) فكلمه موسى مرتين ورآه محمد مرتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
عبداللہ بن حارث روایت کرتے ہیں کہ حضرت کعب نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام اور دیدار کو موسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تقسیم فرما دیا ہے، چناچہ دو مرتبہ موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے ہم کلامی کی اور دو مرتبہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کودیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34001، ترقيم محمد عوامة 32498)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34001 in Urdu