🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34372
٣٤٣٧٢ - قال إسماعيل: فحدثني سعيد بن ابي بردة قال: قالت يومئذ لعمر: ما هو كذلك، كنا مطرودين بارض البغضاء (١) البعداء وانتم عند رسول الله ﷺ (٢) يعظ جاهلكم ويطعم جائعكم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [م].
(٣) مرسل، سعيد بن أبي بردة ليس من الصحابة، وورد الخبر من حديث أبي بردة عن أبي موسى، أخرجه البخاري (٤٢٣٠)، ومسلم (٢٥٠٢).

اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سعید بن ابی بردہ رحمہ اللہ نے بیان فرمایا: اس دن حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے یوں فرمایا: ایسی بات نہیں۔ ہم لوگ تو نفرت کرنے والے اور دور کے لوگوں کی زمین میں دھتکارے ہوئے تھے۔ اور تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ جو تمہارے جاہلوں کو نصیحت فرماتے اور تم میں سے بھوکوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34372، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34372 in Urdu