مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32908 ترقیم الشثری: -- 34418
٣٤٤١٨ - حدثنا يعلى قال: ثنا الاعمش عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة قال: سمعت ابا موسى يقول لمجلس كنت اجالسه (عبد) (١) الله اوثق من عمل سنة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عند).
(٢) صحيح.
حضرت ابو عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ وہ مجلس جس میں میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھا کرتا تھا، ایک سال کے عمل سے زیادہ قابل اعتماد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34418، ترقيم محمد عوامة 32908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34418 in Urdu