🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. ما جاء في فضل خديجة ﵂
ان روایات کا بیان جو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32956 ترقیم الشثری: -- 34465
٣٤٤٦٥ - حدثنا ابن نمير عن الاعمش عن ابي صالح عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: اتى جبريل النبي ﷺ فقال:"بشر خديجة ببيت في الجنة من قصب لا ⦗١٣٠⦘ صحب فيه (ولا) (١) نصب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (لا).
(٢) صحيح؛ وورد من حديث أبي صالح عن أبي هريرة وأبي سعيد، أخرجه الطبراني ٢٣/ (٩)، وفي الأوسط (٣٥٥١)، وورد من حديث أبي هريرة، أخرجه الطبراني ٢٣/ (٨).

حضرت ابو صالح رحمہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم میں سے کسی ایک سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور فرمایا: حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو جنت میں موتیوں سے بنے ہوئے گھر کی خوشخبری سنا دیں جس میں نہ تو شوروغل ہوگا اور نہ ہی کسی قسم کی تھکاوٹ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34465، ترقيم محمد عوامة 32956)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34465 in Urdu