مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. (أويس القرني ﵁
سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34519
٣٤٥١٩ - قال (١) : (حدثني) (٢) حوشب قال: فقلنا للحسن: هل سمي لكم؟ قال: نعم، اويس القرني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القائل هو: هشام.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
حضرت حوشب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلایا گیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! اویس قرنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34519، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34519 in Urdu