🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في طاعة الإمام والخلاف عنه
وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33197 ترقیم الشثری: -- 34712
٣٤٧١٢ - حدثنا ابن عيينة عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من اطاعني فقد اطاع الله، ومن اطاع (اميري) (١) فقد اطاعني" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أمري).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٥٧)، ومسلم (١٨٣٥).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میری اطاعت کی تحقیق اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ اور جس نے میرے امیر کی اطاعت کی تحقیق اس نے میری اطاعت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34712، ترقيم محمد عوامة 33197)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34712 in Urdu