🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الإمارة
امارت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33212 ترقیم الشثری: -- 34727
٣٤٧٢٧ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد (عن عامر) (١) عن مسروق عن عبد الله بن مسعود قال: ما من حكم يحكم بين الناس إلا حشر يوم القيامة وملك آخذ بقفاه حتى يقف به على (٢) جهنم ثم يرفع راسه إلى الرحمن، فإن قال: اطرحه، طرحه في مهوى اربعين خريفا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، م، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (شفير).
(٣) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوئی فیصلہ کرنے والا لوگوں کے درمیان فیصلہ نہیں کرتا مگر یہ کہ قیامت کے دن اس کا ایسا حشر کیا جائے گا کہ ایک فرشتہ اس کو گردن سے پکڑے گا یہاں تک کہ اس کو جہنم کے کنارے لا کر کھڑا کر دے گا۔ پھر اپنا سر رحمن کی طرف اٹھائے گا۔ اگر رحمن اس کو کہہ دے اس کو جہنم میں ڈال دو۔ تو وہ اس کو چالیس سال کی مسافت کے برابر جہنم کی گہرائی میں ڈال دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34727، ترقيم محمد عوامة 33212)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34727 in Urdu