🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الإمارة
امارت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33216 ترقیم الشثری: -- 34732
٣٤٧٣٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن هارون الحضرمي عن ابي بكر بن حفص ان عمر بن الخطاب استعمل رجلا فقال: يا امير المؤمنين (اشر) (١) علي، قال: اجلس واكتم علي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (أسر).
(٢) منقطع؛ أبو بكر لا يروي عن عمر، وهارون مجهول.

حضرت ابوبکر بن حفص رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو حاکم بنایا، تو وہ کہنے لگا: اے امیر المؤمنین! مجھے مشورہ دیجئے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیٹھ جاؤ۔ اور مجھ پر یہ با ت چھپاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34732، ترقيم محمد عوامة 33216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34732 in Urdu