🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33244 ترقیم الشثری: -- 34760
٣٤٧٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد الله بن نافع عن ابيه عن ابن عمر قال: نهى رسول الله ﷺ عن خصاء الخيل والبهائم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن نافع، أخرجه أحمد (٤٧٦٩)، وابن عدي ٣/ ٣٢٠، والطحاوي ٤/ ٣١٧، والبيهقي ١٠/ ٢٤، وورد موقوفًا أخرجه مالك ٢/ ٩٤٨، وعبد الرزاق (٨٤٤٠).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کو خصی کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34760، ترقيم محمد عوامة 33244)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34760 in Urdu