مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33356 ترقیم الشثری: -- 34877
٣٤٨٧٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يكرهون آنية الكفار، فإن لم يجدوا منها بدا غسلوها وطبخوا فيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (قال: حدثنا سفيان).
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: وہ حضرات کفار کے برتنوں کو استعمال کرنا مکروہ سمجھتے تھے۔ پس اگر وہ ان کے بغیر کوئی چارہ ٔ کار نہیں پاتے تو وہ ان کو دھوتے اور پھر ان میں پکاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34877، ترقيم محمد عوامة 33356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34877 in Urdu