مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33358 ترقیم الشثری: -- 34879
٣٤٨٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن الوليد (الشني) (١) قال: سالت سعيد بن جبير عن قدور المجوس فقال: اغسلها واطبخ فيها وائتدم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (السني).
حضرت عمر بن ولید الشنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مجوسی کے برتن کے متعلق پوچھا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: تم ان کو دھو لو اور ان میں پکا لو اور شوربہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34879، ترقيم محمد عوامة 33358)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34879 in Urdu