مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34894
٣٤٨٩٤ - ووكيع عن ابن عون كلاهما عن ابن سيرين عن ابي هريرة بمثله، ولم يرفعه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی کی مثل منقول ہے، اور اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب نہیں کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34894، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34894 in Urdu