🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33385 ترقیم الشثری: -- 34908
٣٤٩٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن ابي ليلى عن الحكم ان عمر بن الخطاب بعث عثمان بن حنيف على السواد فوضع على كل جريب عامر او غامر يناله الماء درهما (وقفيرا) (١) يعني الحنطة والشعير، وعلى جريب الكرم عشرة، وعلى جريب الرطاب خمسة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (وقفيزا).
(٢) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ، والحكم لا يروي عن عمر.

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ کو سواد کی طرف بھیجا۔ تو انہوں نے ہر آباد اور غیر آباد زمین کے جریب پر جو پانی سے سیراب ہوتی ہو ایک درہم اور گندم یا جو کا ایک قفیز مقرر فرمایا۔ اور ہر انگور کے جریب پر دس مقرر فرمائے۔ اور سبزی کے جریب پر پانچ مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34908، ترقيم محمد عوامة 33385)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34908 in Urdu