مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما قالوا: في المرتد إذا لحق بأرض العدو وله امرأة ما حالهما؟
اس مرتد کا بیان جو دشمن کے ملک میں چلا جائے اور اس کی بیوی بھی ہو تو ان دونوں کا کیا حکم ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33433 ترقیم الشثری: -- 34958
٣٤٩٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل اشرك ولحق بارض (العدو) (١) قال: لا تزوج امراته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ص]: (الشرك).
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جو مشرک ہوجائے اور دشمن کے ملک میں چلا جائے تو اس کی بیوی دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔ اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کی بیوی نکاح کرسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34958، ترقيم محمد عوامة 33433)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34958 in Urdu