🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من قال: إذا سمع المنادي فليجب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اذان سنے تو اذان کا جواب دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 3499
٣٤٩٩ - حدثنا ابو علي الحسن بن سعد قال: (حدثنا) (١) (بقي بن مخلد) (٢) قال: نا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشام) (٣) عن ابيه قال: فقد عمر رجلا في صلاة الصبح فارسل إليه فجاء فقال: اين كنت؟ (فقال) (٤) : كنت ⦗٢٥٨⦘ مريضا، ولولا ان رسولك اتاني لما خرجت، فقال عمر: فإن كنت خارجا إلى احد فاخرج (إلى الصلاة) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (هشيم).
(٤) في [أ]: (قال).
(٥) في [هـ]: (للصلاة).
(٦) صحيح.

حدثنا ابو علي الحسن بن سعد , قال: حدثنا بقي بن مخلد، قال: نا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو علي الحسن بن سعد , قال: حدثنا بقي بن مخلد، قال: نا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا هشام، عن ابيه، قال:" فقد عمر رجلا في صلاة الصبح فارسل إليه فجاء، فقال:" اين كنت؟" فقال: كنت مريضا ولولا ان رسولك اتاني ما خرجت، فقال عمر : " فإن كنت خارجا إلى احد فاخرج للصلاة"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فجر کی نماز میں ایک آدمی کو غیر حاضر پایا تو اس کی طرف (آدمی) بھیجا، وہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تم کہاں تھے؟ اس نے کہا: میں بیمار تھا، اور اگر آپ کا قاصد میرے پاس نہ آتا تو میں (گھر سے) نہ نکلتا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تمہیں کسی کی طرف نکلنا ہی تھا تو نماز کی طرف نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3499، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3499 in Urdu