مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. من قال: يغسل الشهيد
جن حضرات کے نزدیک شہید کو غسل دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33491 ترقیم الشثری: -- 35024
٣٥٠٢٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: الشهيد يغسل ما مات ميت إلا (اجنب) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [هـ]: (جنب).
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: شہید کو غسل دیا جائے گا۔ اس لیے کہ کوئی بھی مرتا نہیں ہے مگر یہ کہ وہ ناپاک ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35024، ترقيم محمد عوامة 33491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35024 in Urdu