🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. ما قالوا: في الأسير يؤسر فيحدث (هنالك) ثم يجئ فيؤخذ منه
جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33509 ترقیم الشثری: -- 35043
٣٥٠٤٣ - حدثنا عبد الله بن (المبارك) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يؤخذ بما احدث هناك -يعني الاسير يؤسر فيحدث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (مبارك).
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس کی پکڑ نہیں کی جائے گی اس کام کی وجہ سے جو اس نے وہاں کیا یعنی کسی کو قیدی بنا لیا گیا اور اس نے وہاں کوئی کام کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35043، ترقيم محمد عوامة 33509)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35043 in Urdu