مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33559 ترقیم الشثری: -- 35095
٣٥٠٩٥ - حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ان عمر كان يفرض للصبي إذا استهل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچہ رونے لگتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کا عطیہ مقرر فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35095، ترقيم محمد عوامة 33559)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35095 in Urdu