🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر
جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33667 ترقیم الشثری: -- 35206
٣٥٢٠٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن ابي الزبير قال: قلنا لجابر ابن عبد الله ايدخل المجوس الحرم؟ قال: اما اهل ذمتنا فنعم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس، أخرجه الفاكهي (١٧٦٠)، والدوري في تاريخ ابن معين ٣/ ١٣٤.
حضرت ابو الزبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آتش پرست حرم کی حدود میں داخل ہوسکتا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں جو ہمارے اہل ذمہ ہیں وہ ہوسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35206، ترقيم محمد عوامة 33667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35206 in Urdu