مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. ما قالوا: في الذي (يؤخذ) في دار الحرب، ما الحكم فيه؟
جن لوگوں نے یوں کہا اس شخص کے بارے میں جس کو دارالحرب میں قید کر لیا گیا ہو کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 33675 ترقیم الشثری: -- 35214
٣٥٢١٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن الحسن في اهل الذمة إذا نقضوا العهد فليس على الذرية (شيء) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (شيئًا).
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ذمیوں کے بارے میں ارشاد فرمایا: جب وہ معاہدہ توڑ دیں تو ان کی اولاد پر کوئی بوجھ نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35214، ترقيم محمد عوامة 33675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35214 in Urdu