🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33696 ترقیم الشثری: -- 35235
٣٥٢٣٥ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: ثنا هشام بن عروة عن ابيه ان النبي ﷺ اقطع الزبير ارضا من ارض بني النضير فيها نخل، وان ابا بكر اقطع الزبير (الجرف) (١) ، وان عمر اقطعه العقيق اجمع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحرف).
(٢) مرسل؛ عروة تابعي.

حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں میں سے ایک زمین کا حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو مالک بنادیا۔ اس زمین میں کھجور کے درخت بھی تھے۔ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو جرف کی زمین کا مالک بنایا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو پوری وادی عقیق کا مالک بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35235، ترقيم محمد عوامة 33696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35235 in Urdu