مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
ترقیم عوامۃ: 33698 ترقیم الشثری: -- 35237
٣٥٢٣٧ - حدثنا شريك عن إبراهيم بن المهاجر قال: سالت موسى بن طلحة فحدثني ان عثمان اقطع خبابا ارضا (وعبد الله ارضا) (١) وسعدا ارضا وصهيبا ارضا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ شريك صدوق، وكذلك إبراهيم المهاجر.
حضرت ابراہیم بن مہاجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ سے پوچھا تو آپ رحمہ اللہ نے مجھے بیان فرمایا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ کو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو اور حضرت صہیب رضی اللہ عنہ کو الگ الگ زمینوں کا مالک بنا یا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35237، ترقيم محمد عوامة 33698)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35237 in Urdu