🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. من قال: إذا سمعت الأذان فأمسك عن القتال
جو یوں کہے: جب تم اذان کی آواز سنو تو قتال سے رک جائو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33750 ترقیم الشثری: -- 35289
٣٥٢٨٩ - حدثنا علي بن حفص عن محمد بن طلحة عن حميد عن انس قال: كان النبي ﷺ إذا (طرق) (١) قوما إن سمع اذانا امسك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (طرقا).
(٢) حسن؛ محمد بن طلحة صدوق، أخرجه البخاري (٢٩٤٣)، ومسلم (٣٨٢).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کے وقت کسی قوم کے پاس آتے اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اذان سنتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم قتال سے رک جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35289، ترقيم محمد عوامة 33750)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35289 in Urdu