🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33806 ترقیم الشثری: -- 35346
٣٥٣٤٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج بن ارطاة عن (عبد الرحمن بن زيد بن جدعان عن يحيى بن ابي مطيع) (١) ان ابا بكر الصديق بعث جيشا فقال: اغزوا بسم الله اللهم اجعل وفاتهم شهادة في سبيلك ثم (قال) (٢) : إنكم تاتون قوما في صوامع لهم فدعوهم وما اعملوا انفسهم له، وتاتون إلى قوم قد فحصوا عن اوساط رؤوسهم امثال العصب فاضربوا ما فحصوا عنه من اوساط رؤوسهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هكذا ورد الإسناد في النسخ، ولم يتبين لي صوابه، وفي الاستذكار ٥/ ٢٩: (عن يحيى بن جدعان عن يحيى بن المطيع).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مجهول.

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر روانہ کیا اور اسے فرمایا کہ اللہ کے نام کے ساتھ جہاد کرو۔ اے اللہ! ان کی موت کو اپنے راستے کی شہادت بنا دے پھر فرمایا تم ایسے لوگوں کے پاس پہنچو گے جو اپنی عبادت گاہوں میں ہوں گے، انہیں اور جس کام میں انہوں نے اپنے آپ کو لگا رکھا ہے اسے چھوڑ دو۔ اور تم ایسے لوگوں کے پاس پہنچو گے جنہوں نے اپنے سروں کے درمیانی حصے پٹیوں کی طرح مونڈ رکھے ہوں گے، تو ان کے سروں کے مونڈے ہوئے درمیانی حصے پر مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35346، ترقيم محمد عوامة 33806)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35346 in Urdu