🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33850 ترقیم الشثری: -- 35390
٣٥٣٩٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن جويبر قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز ونحن بخراسان: بلغنا الثقة عن رسول الله ﷺ انه اسهم للفارس ثلاثة ⦗٣٩٢⦘ اسهم: سهمين لفرسه وسهما له، واسهم (للراجل) (١) سهما، وقال في الخيل:"العراب (والمقارف) (٢) (والبراذين) (٣) سواء" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (للرجل).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (المعارف).
(٣) في [ب]: (البرازين).
(٤) ضعيف جدًا؛ جويبر متروك.

حضرت جویبر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم خراسان کے علاقہ میں تھے حضرت عمر بن عبدالعزیزنے ہمیں لکھا کہ ثقہ راویوں کے ذریعہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عطاء فرمائے، دو حصے اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کیلئے، اور پیادہ کو ایک حصہ عطا فرمایا، اور گھوڑوں کے متعلق فرمایا: عراب، مقارف اور براذین (مختلف نسل کے گھوڑے) اس حکم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35390، ترقيم محمد عوامة 33850)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35390 in Urdu