🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33867 ترقیم الشثری: -- 35408
٣٥٤٠٨ - حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن الزبير (بن) (١) عدي و (شريك) (٢) عن الاسود بن قيس عن كلثوم بن الاقمر ان المنذر بن الدهر بن خميصة خرج في طلب العدو فلحقت الخيل العتاق، وتقطعت البراذين] (٣) فاسهم للخيل، ولم يسهم للبراذين، فكتب بذلك إلى عمر، فاعجب عمر ذلك فقال: عمر في حديث ⦗٣٩٨⦘ احدهما: ثكلت الوادعي امه، لقد (اذكرت) (٤) به (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) في [س]: (الشريك).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط، هـ].
(٤) أي: أنت به ذكرًا، وفي [أ، ط، هـ]: (أدركت).
(٥) مجهول؛ لجهالة كلثوم بن الأقمر، أخرجه البيهقي ٩/ ٥١.

حضرت کلثوم بن الاقمر سے بھی اسی طرح مروی ہے صرف اس میں اتنا اضافہ ہے کہ ترکی النسل گھوڑوں کے لیے حصہ مقرر نہ فرمایا۔ ان میں سے ایک کی روایت میں ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وادعی کی ماں اس کو گم پائے، اس نے کیسا مرد جنا ہے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35408، ترقيم محمد عوامة 33867)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35408 in Urdu