🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33897 ترقیم الشثری: -- 35440
٣٥٤٤٠ - حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة عن مجالد عن عامر قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية إني قد بعثت إليك اهل الحجاز واهل الشام فمن ادرك منهم القتال قبل ان (ينفضوا) (١) فاسهم لهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يتفقئوا).
(٢) ضعيف؛ منقطع؛ لضعف مجالد، وعامر لا يروي عن عمر، أخرجه عبد الرزاق (٩٦٩٥)، وسعيد بن منصور (٢٧٩٤).

حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قادسیہ کے دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو تحریر فرمایا: میں تمہارے پاس حجاز اور شام والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو بھی لوگوں کے منتشر ہونے سے قبل جنگ میں شریک ہوجائے اس کو غنیمت میں حصہ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35440، ترقيم محمد عوامة 33897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35440 in Urdu