🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33899 ترقیم الشثری: -- 35442
٣٥٤٤٢ - حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن الحكم (ان) (٢) النبي ﷺ قسم لجعفر واصحابه يوم خيبر ولم يشهدوا الوقعة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وفى [هـ]: (حدثنا يزيد بن هارون قال)، أخذًا من الطبقات ٤/ ٣٥، وسيأتي في غزوة خيبر ١٤/ ٤٦٤ (٣٩٧٠٤) وفيه: (حدثنا وكيع عن المسعودي)، وفي المراسيل لأبي داود (٢٧٧): (هناد عن ابن المبارك عن المسعودي).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).
(٣) مرسل؛ الحكم تابعي.

حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جعفر اور ان کے ساتھیوں کو خیبر کے دن غنیمت میں سے حصہ دیا باوجود یکہ وہ جنگ خیبر میں شریک نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35442، ترقيم محمد عوامة 33899)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35442 in Urdu